https://ur.abna24.com/x8XrZ12 مارچ 2017 - 22:11 News ID 817368 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصویری رپورٹ: صدر حسن روحانی نے آیت اللہ نور مفیدی کی عیادت کی 12 مارچ 2017 - 22:11 News ID: 817368 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور بعض دیگر اعلی حکام نے اسپتال میں صوبہ گلستان میں ولی فقیہ کے نمائندے اور گرگان کے امام جمعہ آیت اللہ نور مفیدی کی ع؛ادت کی ۔